آن لائن دار الافتاء و فتویٰ پورٹل
- 👈 اہم ہدایت: اگر آپ کے سوال میں کوئی عربی زبان کا لفظ یا جملہ شامل ہو، تو برائے مہربانی اس کے شروع اور آخر میں ہیش (#) کا نشان لازمی لگائیں۔ مثلاً: #الحمد# یا #صلى الله عليه وسلم#
- 👈 واہیات اور فحش نوعیت کے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں، اس لیے ایسے سوالات پوچھنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
- 👈 سوال معلوم کرنے سے قبل متعلقہ فتاویٰ سیکشن میں اپنے سوال کا جواب تلاش کر لیں۔
- 👈 فتویٰ کے لیے تقریباً ایک ہفتہ انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہو جاتی ہے۔
- 👈 جواب آپ کے دیے گئے رابطہ نمبر یا ای میل ایڈریس پر ارسال کیا جائے گا، اس لیے درست معلومات کا اندراج کریں۔
- 👈 مکرر (بار بار ایک ہی) سوال کا جواب نہیں دیا جاتا ہے۔
- 👈 سوال مختصر اور واضح ہونا چاہئے ورنہ جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
- 👈 جو سوال فریقین سے متعلق ہوگا یا کاروباری، ازدواجی اور مالی تنازعہ پر مشتمل ہوگا اس کا جواب ایک فریق کی بات پر ہرگز نہیں دیا جائے گا۔
ذیلی فارم میں اپنی درست معلومات اور سوال درج کریں:
العربية
English